گرو نانک کے جنم استھان پہ – کالم عامر حسینی

ایک دن کے لیے لاہور جانا ہوا۔ عکس پبلیکیشنز لاہور کے ڈائریکٹر محمد فہد کی شادی تھی۔ وہاں بہت سے ادیب، دانشور اور ناشران...

حبیب جالب کی یادیں اور مجاہد بریلوی – کالم عامر حسینی

مجاہد بریلوی سے آج تو ٹی وی اسکرین دیکھنے والا ہر دوسرا ناظر واقف ہے لیکن ادب و سیاست اور صحافت سے جڑا ہوا...

تبصرہ کتاب: بھٹو خاندان میری یادوں میں – کالم از عامر حسینی

  مجھے لاہور سے محمد علی نثار کا فون آیا- وہ پوچھ رہے تھے کہ واجد شمس الحسن کی کتاب "بھٹو خاندان میری یادوں میں"...

صرف دس روپے – بنگالی ادب سے انتخاب

صرف دس روپے   اردو ترجمہ: عامر حسینی بٹھو بابو کو بڑا عجیب لگ رہا تھا، اس نے کہا،" جانے دو، ارے چھوڑو بھئی؛ یہ کوئی مسئلہ...

گرے پتّے : قاضی نور احمد کی خود نوشت – عامر حسینی

قاضی نور احمد بلوچستان کے سیاسی کارکنوں کے لیے نیا نام ہرگز نہیں ہے لیکن پنجاب میں رہنے والوں کے لیے یہ نیا نام...

ادیبہ عارفہ شہزاد کا ناول “تمثال” ادبی حلقوں میں بحث کا مرکز بن گیا

ادارتی نوٹ: پنجاب یونیورسٹی لاہور کی استاد شاعرہ اور ادیب عارفہ شہزاد کا ناول "میں تمثال ہوں" کے شایع ہونے کے بعد قدامت پرست...

ہزارہ نسل کشی بارے سمجھ کا ایک راستا “کفار مکّہ” ناول کا مطالعہ بھی...

یہ ابتدائی سردیوں کی ایک صبح تھی، جہاں سے دارا شکوہ کی خود اپنی کہانی شروع ہوئی جہادافغانستان عملی طور پر ختم ہو لا تھا...

لیاری کی جیالی – صبا دشتیاری

پروفیسر صبادشتیاری بلوچی ادب کااثاثہ اور اپنی ذات میں ایسے ادبی انجمن ہیں جوبلوچی زبان وادب کے لئے وقف ہیں۔ آپ نے بلوچی زبان کے فروغ کے لئے بڑے کارنامے سر انجام دےئے ہیں جن میں سے ایک سیدہاشمی ریفرنس لائبریری کاقیام آپ کی زبان دوستی کی نمایاں مثال ہے۔آپ نثری ادب لکھتے ہیں ،آپ کولکھنے کاشوق نہیں بلوچی زبان کی چاشنی سے عشق ہے اس لیے دیگرلکھاریوں کی طرح صرف نفس مضمون پرنہیں بلوچی زبان کے عاشق صادق سیدھاشمی کی طرح لفظوں کی دلکشی پربھی توجہ دیتے ہیں جس سے مضامین نکھر جاتے ہیں ۔بلوچی افسانوی ادب کے اردوتراجم کا یہ سلسلہ مترجم نے بلوچی ادب کواُن قارئین سے متعارف کرانے کے لیے شروع کیا ہے جو بلوچی نہیں پڑھ سکتے ۔ اس کے لیے افسانوی اد ب اس لیے موزوں معلوم ہوا کہ افسانوں میں زندگی کی مختلف جہت ہوتی ہیں جومضامین کی طرح بالواسطہ قاری سے ربط قائم کرنے کی بجائے براہ راست گفتگو کرتی ہیں ۔ادب زندگی کاآئینہ نہ ہوتوصرف الفاظوں کامجموعہ بن کررہ جاتاہے

شیعہ عورتوں کا گیت

<!-- /* Font Definitions */ @font-face {font-family:Calibri; panose-1:2 15 5 2 2 2 4 3 2...

مورا کامی کے ناول کا اردو ترجمہ “برلب کافکا کے نام سے شایع ہوگیا

  ادبی ڈیسک: عالمی شہرت یافتہ اور نوبیل انعام کے لیے کئی بار نامزد ہونے والے جاپانی ادیب مورو کامی کے ناول "کافکا آن شور"...