نئی شہری مڈل کلاس کے چند ایک بھٹو دشمن ذہینت کے عکاس چہرے – عامر حسینی

بلاول بھٹو زرداری نے ‘کالعدم تنظیموں’ کے خلاف حالیہ دنوں میں جاری حکومتی اقدامات پہ سوال اٹھا‏ئے تو پی ٹی آئی نے اس کے جواب میں بلاول بھٹو کے بیانیہ کو ‘انڈیا کا موقف’ اور اس کی صوبائی پارلیمانی جماعت نے پنجاب اسمبلی میں بلاول بھٹو کے بیان کو غداری قرار دیکر مذمتی قرارداد جمع … Continue reading نئی شہری مڈل کلاس کے چند ایک بھٹو دشمن ذہینت کے عکاس چہرے – عامر حسینی