خانیوال۔ ڈی پی او اسد سرفراز کی ضلع بھر کے ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز سے میٹنگ

میٹنگ میں ایس پی انوسٹی گیشن، انچارج سیکیورٹی، انچارج ٹریفک اور ایلیٹ پولیس نے بھی شرکت کی

ڈی پی او کی عیدالفطر کے موقع پر سیکیورٹی پلان کے تحت سخت اقدامات کرنے کی ہدایت

خانیوال۔ ون ویلنگ کی روک تھام کیلئے مخصوص مقامات پر ناکہ بندی کی جائے، 

خانیوال۔ سماج دشمن عناصر، شراب فروشوں کیخلاف کارروائیوں میں تیزی لائی جائے، 

خانیوال۔ موٹرسائیکل اور کار چوری کی روک تھام کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئ ہیں، 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here