کیا اعصاب کی جنگ کا فائنل راؤنڈ شروع ہوچکا ؟ عامر حسینی

پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں- اور امریکی صدر نے دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کے ساتھ جس طرح سے سلوک کیا،وہ سلوک دونوں ممالک کے درمیان کشمیر کو لیکر چل رہی رساکشی کے تناظر … Continue reading کیا اعصاب کی جنگ کا فائنل راؤنڈ شروع ہوچکا ؟ عامر حسینی