ایک لاکھ شامی کرد بے گھر ہوگئے- عامر حسینی

  ترک افواج کے نام نہاد’بہارامن آپریشن’ سے شمالی شام کے دو صوبوں رقہ و حسکہ سے ایک لاکھ افراد بے گھر ہوگئے   ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان نے شمالی شام میں کرد ملیشیاء ‘سیرین ڈیموکریٹک فورسز'(ایس ڈی ایف) کو ختم کرنے کے نام پر فوجی آپریشن شروع کررکھا ہے۔ اس فوجی کاروائی … Continue reading ایک لاکھ شامی کرد بے گھر ہوگئے- عامر حسینی