خانیوال :ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم نے ایس ایچ اوز کے تبادلے کے احکامات جاری کر دیے- ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس خانیوال کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ڈسٹرکٹ پولیس افسر خانیوال محمد علی وسیم نے فوری طور پر انسپکٹر منور گجر کو ایس ایچ او تھانہ تلمبہ سے ایس ایچ او تھانہ نواں شہر تعینات کردیا- انسپکٹر ظفر امتیاز کو پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ تلمبہ تعیناتی کے احکامات جاری کیے ہیں-

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here