خانیوال :ضلعی انتظامیہ اورخانیوال پولیس کی جانب سے مستحق افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر و ڈی پی او محمد علی وسیم نے لاک ڈاؤن کے دوران بے روزگارہونیوالے مستحق مسیحی افراد میں راشن کے 100تھیلے تقیسم کیے۔ڈپٹی کمشنر او رڈی پی او نے اس موقع پر کہاکہ مسیحی ہمارے بھائی ہیں مشکل وقت میں انہیں تنہا نہیں چھوڑا جائیگا۔ دریں اثناء ڈپٹی کمشنراور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر  نے خانیول پولیس کی جانب سے بے روزگارہونیوالے رکشہ ڈرائیوروں میں راشن کے 40تھیلے تقیسم کیے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here