عالمی منڈی میں پام آئل کی قیمتوں میں کمی کے بعد حکومت پنجاب نے  گھی کمپنیوں کو کم قیمتوں پر  گھی کی سپلائی کے احکامات دے دئیے- ڈپٹی کمشنر نے خانیوال ضلع میں قائم پرائس مجسٹریٹس کورجسٹرڈ  برانڈز کے گھی کی چارٹ کے مطابق کم نرخ پر فروخت یقینی بنانے کی ہدایت کردی 

 

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here