یاد کے جھروکے سے :بلاول بھٹو زرداری کی سب سے پہلی تصویر – زاھد حسین

Image may contain: 1 person, text that says 'KAR1 KARACHI PAKISTAN, OCT11(A -BHUTTO Ms. Benazir Bhutto first child Bil wal 1 sition leader Zardari' with her grand-mother Begum Nusrat Bhutto The picture was officially re- leased, tuesda from 70 clifton the residence 02 PPP leader.. AP WIREPHOTO) ZH3 1500 ZAHID HUSSEIN 1988 ©Zahid Hussem'

بلاول بھٹو 21 ستمبر،1988ء میں پیدا ہوئے – قومی و بین الاقوامی میڈیا ان کی تصویر اشاعت کے لیے حاصل کرنے کی کوشش کررہا تھا- لیڈی ڈفرن ہسپتال جہاں بلاول کو ان کی والدہ بے نظیر بھٹو نے جنم دیا تھا کے باہر تین دن کھڑے رہ کر انتظار کرکے ہم میڈیا والے کچھ مایوس ہوچلے تھے- میں ایسوسی ایٹڈ پریس – اے پی کے لیے بطور فوٹوگرافر کام کررہا تھا اور میں تب بھی اس تصویر کو حاصل کرنے کی کوشش کررہا تھا کیونکہ بہت سارے بین الاقوامی ہفتہ روزہ و ماہنامہ میگزین اس تصویر کی مانگ کررہے تھے-گیارہ اکتوبر یعنی بلاول بھٹو کی پیدائش کے 20ویں روز،مجھے 70 کلفٹن ہاؤس کراچی کے ٹیلی فون آپریٹر اصغر راشدی کی کال آئی جس نے مجھے بيگم نصرت بھٹو کا پیغام پہنچایا کہ میں اپنے کیمرے سمیت وہان پہنچوں- جب میں وہاں پہنچا تو میرے لیے ایک خوشگوار سامان حیرت وہاں میسر تھا- بیگم صاحبہ ایک شیر خوار بچے کو اپنی گود میں لٹائے ہوئے موجود تھیں- مجھے دیکھنے کے بعد وہ مسکرائیں اور ایک کرسی پر بیٹھ گئیں اور مجھے اپنے نواسے بلاول کی تصویر کیمرے سے کھینچنے کو کہا- میں فلش کا استعمال کیے بغیر چند شاٹ لیے کیونکہ فلش لائٹ نوزائیدہ بچے کے لیے نقصان ہوتی ہے- جیسے میں نے اپنا کام ختم کیا تو انہوں نے مجھے اس تصویر کو ملکی و بین الاقوامی پریس کو بھجوانے کا حکم دیا- میں اپنے اے پی آفس میں آیا اور کیمرہ رول کو پراسس کیا اور دو درجن کے قریب پرنٹ ڈویلپ کرلیے اور دوسرے ساتھی فوٹوگرافرز کو ان کو لیکر اپنے اخبارات اور نیوز ایجنسی کوبھجوانے کے لیے ان کے حوالے کردیا- جبکہ میں نے اوریجنل فوٹوگراف لندن بھیج دیا تاکہ پوری دنیا میں یہ پھیل سکے

 

English text written by Zahid hussain

 

Bilawal Bhutto was born on September 21, 1988. National and International media was trying to get his picture for their publications. After waiting for three days outside Lady Dufferin hospital where his mother Benazir Bhutto gave birth to him, we media persons were a bit disappointed. Working for Associated Press (AP), I was still trying to get his picture as several international weekly and monthly magazines were still interested in his picture. On October 11 (the 20th day of Bilawal’s birth), I received a call form 70 Clifton’s telephone operator Asghar Rashidi who conveyed a message from Begum Nusrat Bhutto sahiba asking me to reach with my camera. When I reached there I had  a pleasant surprise. Begum sahiba were holding a baby in her lap. She smiled after seeing me and sat on a chair asking me to take pictuers of her grandson Bilawal. I happily took some shots without using flashlight as medically it is harmful for the infants. After I finished my work she asked to release this picture to national and international media. I returned to my AP office. Processed my roll and made about two dozen prints (all in B&W), and called all other fellow photographers to collect that picture for their papers. I hurriedly wrote the caption and transmitted this picture (its the original print which I transmitted) to London so it would be run worldwide.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here