ورکرز صحافیوں کا وینچر: روزنامہ بدلتا زمانہ 16 نومبر 2020 سے سرائیکی خطے سے اشاعت کا آغاز کرے گا

    0
    882

    نیوز ڈیسک : جنوبی پنجاب کے سینئر صحافیوں کی زیر نگرانی ورکرز صحافیوں کا وینچر روزنامہ بدلتا زمانہ ملتان سے 16 نومبر 2020 کو باقاعدہ اشاعت کا آغاز کرے گا- روزنامہ بدلتا زمانہ ملتان ورکرز صحافیوں کا اپنا صحافتی وینچر ہے- اس روزنامے کی اشاعت کے پس پردہ سرائیکی خطے کے سینئر صحافی کارفرما ہیں جن کے پاس مختلف شعبوں میں کام کرنے کا وسیع تجربہ ہے اور اخبار نکالنے والی صحافتی ٹیم کا کہنا ہے کہ وہ صحافت میں متبادل صحافت کی ایک جاندار مثال قائم کرنے کا عزم رکھتے ہیں- اخبار کے مینجینگ ایڈیٹر عبدالرؤف قریشی، ایڈیٹر اکمل وینس اور ادارتی انچارج حیدر جاوید سید ہیں-

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here