لاہور:ایڈیشنل آئی جی راو سردار علی خان کو ناصر درانی سی سی پی او لاہور تعینات کروانا چاہتے تھے

لاہور:ناصر درانی کے استفے کے بعد راو سردار کو ایڈیشنل آئی جی ویلفیئر اینڈ فنانس تعینات کیا گیا تھا۔

سی سی پی او کے لیے نئے ناموں پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ اس عہدے کے لیے

بلال صدیق کمیانہ،عامر ذوالفقار خان اور غلام محمود ڈوگر کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے جبکہ

ڈی آئی جی آپریشنز کے لیے وقاص نذیر اور وسیم سیال کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here