شاذیہ مری کا جنرل نیازی بارے سچ حکمران پارٹی سے برداشت نہ ہوسکا،گالیوں کی قومی اسمبلی میں پوچھاڑ ہوگئی

0
1194

اسلام آباد- پاکستان پیپلزپارٹی کی خاتون رکن قومی اسمبلی شاذیہ مری نے تحریک لبیک پاکستان سے پاکستان تحریک انصاف کے مبینہ معاہدے کو جنرل نیازی کے ڈھاکہ میں ہندوستانی فوج کے سامنے سرنڈر سے تعبیر کیا تو پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی اسے برداشت نہ کرسکے اور آپے سے باہر ہوکر ننگی گالیاں دینے لگے۔ اس دوران اسپیکر قومی اسمبلی نے پہلے سارجنٹ ایٹ آرمز کو بلایا اور پھر بھی ہنگامہ نہ رک سکا تو قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کردیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here