درسیا رگھوناتھ ہندوستانی رقاصہ نے یوٹیوب چینل پہ فلم پدما وت کے گانے پہ رقص کی ويڈیو اپ لوڈ کی ہے جو وائرل ہوگئی ہے۔ 12 لاکھ سے زائد لوگوں نے اس ویڈیو کو دیکھا ہے۔ درسیا رگھوناتھ رام ملیالم اداکارہ ہیں اور رقص کی ماہر بھی ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here